کراچی میمن گوٹھ سے 3 خواجہ سراؤں کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ سے 3 خواجہ سراؤں کی لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق تینوں خواجہ سراؤں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے لاش ملنے کے واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

کراچی میمن گوٹھ سے 3 خواجہ سراؤں کی لاشیں برآمد

اپنا تبصرہ لکھیں