چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا، فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر صبح ساڑھے دس بجے ہو گا، ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے.فل کورٹ ریفرنس کے نوٹس کے اجراء کے بعد قاضی فائز کی مددت ملازمت میں توسیع کی افوہیں م توڑ گئیں