امریکی فیڈرل ریزروز کے سربراہ نے ٹیرف پالیسی پر افراط زر کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی فیڈرل ریزروز کے سربراہ جیروم پاول نے ٹرمپ ٹیرف کے نتیجے میں افراط زر کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ جیروم پاول کا کہنا ہے کہ اس ٹیرف کے نتیجے میں قلیل مدت میں افراط زر بڑھنے کا بہت زیادہ خدشہ ہے جبکہ اس کے دیرپا نقصانات بھی ہوں گے۔امریکی فیڈرل ریزروز سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ ٹیرف کے نتیجے میں ملازمتوں پر بھی برا اثر پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ شرح سود میں کمی سے متعلق فیصلے سے پہلے مزید ڈیٹا کا انتظار کریں گے۔

US Federal Reserve chief expresses inflationary concerns over tariff policy

اپنا تبصرہ لکھیں