اڈیالہ جیل میں اٹھارہ اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد..عمران خان سے ملاقاتوں پر بھی پابندی

جیل ذرائع کے مطابق ملاقاتوں پر پابندی سیکورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے.بانی پی ٹی آئی عمران خان سےبھی پارٹی رہنماوں،وکلااور فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے .ملاقاتوں پر پابندی کافیصلہ پنجاب حکومت نے کیاجس کی بنیاد اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کےااجلاس کو بتایا جارہا ہےجبکہ جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت کرنے کافیصلہ بھی کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں