ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی نافذ ہو چکی ہے پلیز اس کی خلاف ورزی نہ کریں. ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا ہے جنگ بندی اب نافذ العمل ہے۔ پلیز اس کی خلاف ورزی نہ کریں۔یاد رہے کہ اسرائیل نے تاحال اس جنگ بندی کو سرکاری طور پر قبول نہیں کیا جبکہ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے چند گھنٹے قبل اعلان کیا تھا کہ اسرائیل پر جنگ بندی نافذ ہو چکی ہے۔ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ سیزفائر کا نفاذ ہو چکا ہے۔

A ceasefire has been reached between Iran and Israel, please do not violate it. Donald Trump

اپنا تبصرہ لکھیں