ایران کے امریکی اڈوں پر حملے کے دوران ٹرمپ اپنی ٹیم کیساتھ سچویشن روم میں موجود

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں موجود ہیں.ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا کہ وائٹ ہاؤس اور محکمہ دفاع ممکنہ خطرات سے باخبر ہیں اور ان کی قریبی نگرانی کر رہے ہیں۔پیر کی رات کو ایران نے قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کیے، جس کے بعد عالمی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ مشرق وسطیٰ کی نازک صورت حال مزید کشیدگی کی جانب جاتی دکھائی دے رہی ہے۔

Trump in the Situation Room with his team during Iran’s attack on US bases

اپنا تبصرہ لکھیں