بھارت میں مٹھائی کی قومیت بدل دی . میسو پاک اور موتی پاک سے پاک کا نام نکال شری کردیا

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت میں مٹھائیوں کے نام بدل دیے گئے میسو پاک اور موتی پاک میں سے پاک نکال دیا گیا میسو اور موتی پاک کا نیام نام میسو شری اور موتی شری رکھ دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے شہر جے پور کی ایک مٹھائی کے دکاندار نے کئی سال سے بنائی جانے والی اپنی مٹھائی کے نام پاک سے بدل کر شری رکھ دیے۔ممکنہ طور پر مٹھائی والے نے بھارتی شہر حیدرآباد میں موجود تاریخی کراچی بیکری پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے کے بعد خوف سے مٹھائی کے نام بدلے۔یہ واضح رہے کہ مٹھائیوں میں لفظ پاک کا مطلب پاکستان نہیں بلکہ کناڑہ زبان میں میٹھا ہوتا ہے۔

The nationality of sweets has been changed in India. Miso Pak has been renamed Miso Shree.

اپنا تبصرہ لکھیں