حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چار تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ملک بھر میں جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک عید کی تعطیلات رہیں گی، تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔

The government has announced four holidays for Eid-ul-Adha.

اپنا تبصرہ لکھیں