پشاور پہنچنے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی علی الصبح وزیراعلی ہاوس پہنچ گئی ذرائع کے مطابق پشاور سابق خاتون اول پشاور سے پارٹی امور چلائیں گی بشری بی بی کی وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ملاقات کی اس موقع پر کئی ارکان اسمبلی بھی موجود تھے ۔ سابق خاتون اول اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات کے موقع پر کئی اراکین اسمبلی کو باہر جانے کا کہا گیا تاہم پارٹی کے بعض مرکزی رہنماء موجود رہے بشریٰ بی بی نے پارٹی قائدین سے سابقہ احتجاجی کالوں کی مبینہ ناکامی کی وجوہات بھی دریافت کیں ذرائع کے مطابق سابق خاتون اول نے پارٹی رہنماوں پر واضع کر دیا کہ اب نہیں تو کبھی نہیں بشر یٰ بی بی نے پارٹی کے رہنماوں کو بانی پی ٹی اۤئی کے دو ٹوک اور واضع پیغام سے آگاہ کیا.بشر یٰ بی بی نے بانی پی ٹی اۤئی کی جانب سے پارٹی کے نوجوان طبقے کو ساتھ لے کر چلنے کی ہدایات سنا ئی ذرائع کے مطابق بشر یٰ بی بی اب کچھ عرصے تک پشاور میں رہنے کا امکان ہے ذرا
ئع کے مطابق سابق خاتون اول پشاور سے پارٹی امور چلائیں گی