ریلوے حکام کے مطابق دہشت گردوں سے رہائی پانے والے 80 یرغمالی کوئٹہ روانہ

بلوچستان کے ریلوے حکام نے تصدیق کی ہے کہ رہائی پانے والے 80 یرغمالیوں کو پانیر سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔یک ریلوے افسر نے بتایا کہ رہائی پانے والے 80 یرغمالیوں میں 26 خواتین، 11 بچے اور 43 مرد شامل ہیں۔ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ رہا ہونے والے افراد چند گھنٹوں میں کویٹہ پہنچ جائیں گے۔یرغمال بنائے گئے مسافروں کی تعداد 400 سے زائد ہے، رہائی پانے والے یرغمالیوں کے بارے میں یہ سامنے آیا تھا کہ ان سب کو تعلق بلوچستان سے ہے۔

Railway officials say 80 hostages released from terrorists have been sent to Quetta

اپنا تبصرہ لکھیں