سانحہ سوات کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بلآخر ہنگامی صورتحال کیلئے ڈرون حاصل کرلیا

سانحہ سوات کے بعد خیبرپختونخوا نے ڈرون سے امدادی اشیا منتقل کرنے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی ڈرون سے لائف جیکٹس پہنچانے کی مشق کی گئی چیف سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی ہنگامی صورتحال میں مددگار ثابت ہوگی دریائے سوات میں 27 جون کو سیاحوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تاہم خیبر پختونخوا حکومت نے اب صوبے میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈرون حاصل کرلیا ہے۔ڈرون کو سیلابی صورتحال میں مدد کے لیے لائف جیکٹس، رسیاں اوردیگر اشیاء پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔سول سیکرٹریٹ پشاور میں پی ڈی ایم اے حکام نے ڈروان کی مدد سے ریسکیو کی مشق کی مشق کے ذریعے ڈورن کی مدد سے لائف جیکٹس پہنچانے کی مشق کی گئی

After the Swat tragedy, the Khyber Pakhtunkhwa government finally acquired drones for emergency situations.

اپنا تبصرہ لکھیں