شرجیل میمن کا سندھ میں گیس بندش پر تشویش کا اظہار

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے صوبے میں گیس بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ تشویشناک حد تک پہنچ گیا عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے کہا کہ روزمرہ کی زندگی اور صنعتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا معاشی حب کراچی سمیت پورا سندھ گیس کی لوڈشیڈنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا.حکومت اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کرے،وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ قدرتی وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے

اپنا تبصرہ لکھیں