فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو بیوی نے تھپڑ مار دیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کے دورے پر موجود فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو ان کی اہلیہ کی جانب سے تھپڑ مارے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے صدر میکرون کا طیارہ رن وے پر اترا تو صدارتی طیارے کے دروازے پر فرانسیسی صدر کسی سے الجھتے نظر آئے۔اس دوران کسی نے صدر میکرون کو تھپڑ مار دیا۔روسی میڈیا کےمطابق صدر میکرون کو تھپڑ مارنے والا ہاتھ ان کی اہلیہ کا تھا فرانسیسی حکام نےپہلے واقعے کی تردید کی پھر مذاق میں کی گئی حرکت قرار دی

French President Emmanuel Macron slapped by his wife

اپنا تبصرہ لکھیں