لاہور میں بچے کو آئس کا نشہ کرواکر نازیبا حرکات کرنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج

لاہور میں کمسن بچے کو آئس کا نشہ کروا کر نازیبا حرکات کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ مانگا منڈی کے علاقے میں پیش آیا بچے کے والد کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر کے مطابق ہمسایہ خاتون 8 سالہ بیٹے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گئی اور کمسن بچے کو آئس کا نشہ کرواکر فحش حرکات کیں۔مقدمے میں والد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزمہ اس سے قبل بھی کمسن بچے کے ساتھ متعدد بار نازیبا حرکات کر چکی ہے۔مقدمہ درج کیے جانے کے باوجود ایس ایس آئی او سیل ملزمہ خاتون کو تاحال گرفتار نہیں کیا .

case has been registered against a woman in Lahore for intoxicating her child with ice

اپنا تبصرہ لکھیں