ممبئی ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے سے اتر گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق تیز بارش کے باعث ممبئی ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا طیارے کے 3 پہیے پھٹ گئے تمام مسافر محفوظ رہے رپورٹ کے مطابق پرواز نمبر اے آئی 2744 کوچی سے ممبئی آرہی تھی رن وے کے نقصان پہنچنے پر متبادل رن وے کو فعال کیا گیا۔

Air India plane skids off runway at Mumbai airport

اپنا تبصرہ لکھیں