نائیجیریامیں حادثے کے شکارآئل ٹینکر میں دھماکہ، تیل جمع کرنے کے لالچ میں 108افراد ہلاک

نائیجیریا میں حادثے کا شکار ہونے والے آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے ایک سو آٹھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔میڈیا کے مطابق رات گئے شمالی ریاست جیگاوا میں ایک آئل ٹینکر الٹ گیا ۔لوگ تیل جمع کر رہے تھے اسی دوران ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا حادثے میں زخمی کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں