واشنگٹن دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے . ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی کو بہت جلد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کر دیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ پیر کو وائٹ ہاؤس میں واشنگٹن کے پُرتشدد جرائم کو روکنے سے متعلق میڈیا سے بات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بطور صدر میری سب سے بڑی خواہش دنیا میں امن و استحکام لانا ہے آرمینیا اور آذربائیجان ایک تلخ تنازع پر 35 سال سے زائد عرصے سے لڑ رہے تھے۔

واشنگٹن دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے . ٹرمپ

اپنا تبصرہ لکھیں