ٹک ٹاکر کی ٹرمپ، وینس اور مسک کی جلد گرفتاری کی پیشگوئی

ایک امریکی ٹک ٹاک انفلوئنسر نے صدر ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور ارب پتی شخصیت ایلون مسک کی گرفتاری کی پیشگوئی کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ قبل ازیں امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوار کی کامیابی کے بعد ٹک ٹاکر ڈریگن مین نے پیشن گوئی کی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسری مدت کے لیے حلف اٹھانے کے لیے صدارتی محل میں داخل ہونے سے پہلے ہی روک لیا جائے گا تاہم یہ پیشگو ئی غلط ثابت ہوئی تھی۔اس بار ٹک ٹاکر ڈریگن مین نے عیسائیوں کی روحانی کتاب بائبل کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غرور تباہی سے پہلے اور تکبر زوال سے پہلے آتا ہے۔ماضی کی پیشگوئیاں غلط ثابت ہونے کے باوجود ڈریگن مین کی نئی پیشگوئی پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں کٹی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور تو ڈریگن مین کو پاگل شخص قرار دیا ہے

TikToker predicts imminent arrest of Trump, Venus and Musk

اپنا تبصرہ لکھیں