پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 634 پوائنٹس کمی سے 78 ہزار 651 پر بند ہوا۔

آج 100 انڈیکس 634 پوائنٹس کمی سے 78 ہزار 651 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 895 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 69 ہزار 507 رہی۔

بازار میں آج 53کروڑ 27 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپےکم ہوکر 10 ہزار 470 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں