پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا .سیکورٹی ذرائع کے مطابق ب تک پاک فضائیہ بھارتی فضائیہ کے تین جنگی طیارے گرا چکی ہے جبکہ طلاعات کے مطابق ایک جہاز بھا ٹنڈا میں اور ایک اکھنور میں گرا ہے ان طیارون میں ایک سخوئی طیارہ بتایا جا رہا ہے جبکہ دو رافیل طیارے ہونے کی اطلاعات ہیں . وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھی بھارت کے تین جنگی طیارے گرانے کی تڈیق کی ہے سیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے کسی بھی طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا
