بھارت کے میزائیل حملوں کے بعد پاکستان نے آپریشن بیان المزصوص (آہنی دیوار ) کا آغاز کردیا ہے اور متعدد مقاممات کو نشانہ بنا یا جارہا ہے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کے علاقے بیاس میں بھارتی میزائیل براہموس کی اسٹوریج کے مقام کو تباہ کردیا گیا ہے ہے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مقام سے پاکستان پر میزائیل داغے گئے تھے سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی ائیر بیس ادھم پور اور پٹھان ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کردیا گیا ہے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان ائیربیسسز پاکستان میں مساجد اور دیگر مقامات سے میزائیل حملے کئے گئے تھے .
