سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج بھارتی بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ معصوم پاکستانیوں کے خون کا بدلہ ہر صورت لیا جاے گا.سکیورٹی ذرائع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم پاکستانیوں کے خون کا بدلہ ہر صورت لیا جاے گا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج انڈین بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔
