پاکستان کے لئے 12غیرملکی ایئرلائنز نے پروازیں بحال کر دیں

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائنز فلائی دبئی،امارات،ترکش،قطر،اتحاد،ایئرعربیہ،گلف ایئر نے پاکستان کے لئے پروازیں بحال کردی ہیں .ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ حج پروازوں کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری ہیں سول ایوی ایشن کےمطابق مختلف ایئرپورٹس سےپروازوں کی منسوخی کم ہوکر50رہ گئی اسلام آباد 23، لاہور 14، کراچی کی 15 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ائیر پورٹ کی شارجہ، دمام اور کویت سے 3 پروازیں لاہور منتقل کی گئیں۔سول ایوی ایشن کےمطابق مختلف ایئرپورٹس سےپروازوں کی منسوخی کم ہوکر50رہ گئی

12 foreign airlines resume flights to Pakistan

اپنا تبصرہ لکھیں