پاکستان فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈین حملے کے بعد پاکستان کی فضا اور زمین پر جوابی کارروائی جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا جبکہ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں پاک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے ایل او سی پر دودنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ اڑا دی
