پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے مار گرائے. وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خوجہ آسف نے غیرملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے تباہ کردئے ہیں جن میں بھارت کے منگے ترین رافیل طیارے بھی شامل ہیں .خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی میں برتری حاصل کر لی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ان پانچ طیاروں میں تین رافیل، ایک مگ 29, اور ایک SU-30 شامل ہیں اطلاعات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے 3 ڈرون بھی مار گرائے ان میں سیالکوٹ اور کوٹلی لوہاراں میں پاکستان نے بھارت کے دو ڈرون مار گرائے گئے ایک ڈرون پھٹ گیا جبکہ دوسرا ڈرون فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق نارووال میں پاکستان نے بھارتی ڈرون مار گرایا بھارتی ڈرون ظفروال کے گاؤں تہرا کے قریب مار گرایا۔

Pakistan Air Force shoots down 5 Indian aircraft. Defense Minister

اپنا تبصرہ لکھیں