پاک فوج نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا

سسیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں. واضح رہے کہ اک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے ایل او سی پر دودنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ اڑا دی. جبکہ اک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں

Pakistan Army shoots down Indian drone in Barnala sector

اپنا تبصرہ لکھیں