پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی وزارت تجارت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزارت تجارت کے مطابق درآمد شدہ گاڑیوں کا ماحولیاتی، سیفٹی اور کوالٹی معیارات پر پورا اترنا لازمی ہوگا۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن شرائط لاگو ہوں گی۔کمرشل بنیادوں پر پانچ سال سے کم پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دی گئی ہے۔ کمرشل درآمد کی سہولت 30 جون 2026 تک کے لیے ہوگی۔ اس کے بعد گاڑیوں کی عمر کی حد ختم کی جا سکتی ہے۔

پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

اپنا تبصرہ لکھیں