پرویز الہٰی و دیگر کیخلاف کرپشن اسکینڈل میں بڑی ریکوری

نیب لاہور نےکرپشن اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پنجاب و دیگر کیخلاف تعمیراتی ٹھیکوں میں کک بیکس کیس میں ریکوری کی ہے ، رقم پلی بارگین سےوصول کی گئی ہے .جبکہ 1 کروڑ 72 لاکھ روپےسابق چیف فنانشل آفیسر اکرام نوید سےوصول کیےترجمان نیب لاہورکے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر نے تین کروڑاڑستھ لاکھ مالیت کا چیک پنجاب حکومت کے حوالہ کیا، چیک ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کی موجودگی میں ایڈیشنل سیکرٹری فنانس عبدالاصمد نے وصول کیا

اپنا تبصرہ لکھیں