چینی سفارت خانہ ،قونصلیٹ جنرل کی دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے چینی سفارتخانہ نے کہا کہپاکستانی حکام کےساتھ مل کرصورتحال کاجائزہ لےرہےہیں۔۔پاکستانی حکام حملے کی مکمل تحقیقات کریںدہشت گردوں کوسخت سزا دی جائےچینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کیے جائیں.اطلاعات کے مطابق چین سے دو پروازوں نے لینڈ کیا ہے۔ائیر چائنا میں 44 چائینز سوار تھےتھائی آئر میں 17 چائینز سوار تھے61 چائینز میں سی پیک ، نان سی پیک شامل ہے