پاکستان کے جوابی حملے کی ابتدا پاکستانی ڈرونز کی پروازوں سے ہوئی جو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور مودی کے شہر گجرات کی فضاؤں میں پہنچ گئے۔پاکستان کی جانب سے بھارت پر بیک وقت کئی جانب سے حملے کیے گئے ہیں، پاک فوج نے حملوں کی ایسی منصوبہ بندی کی ہے، جس نے دشمن کے ہوش اڑادیے، بھارت کو سمجھ ہی نہیں آرہا کہ وہ بیک وقت کتنے محاذوں پر پاکستان کا مقابلہ کرے۔پاکستان نے بھارت میں ڈٖرون چھوڑ دیے پچھلےکئی گھنٹے سے دہلی اور گجرات میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں جاری ہیں
