ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, پاکستان ستمبر 30, 2024September 30, 2024 0 تبصرے 233 مناظر معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور اور پارلیمانی سیکرٹری نے استقبال کیا۔ وہ اسلام آباد۔ کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ ان کا قیام اٹھائیس اکتوبر تک ہوگا