ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این سے صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سے صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔واضح‌رہے کہ نتاشا برٹرینڈ نےامریکی صدر کےایران میں اہم جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کےبیان کی نفی کی تھی نتاشا نے انٹیلی جنس رپورٹس کو دنیا کےسامنے رکھاجس میں کہا گیا امریکی حملے کے بعد ایران کےجوہری مقامات کوخاص نقصان نہیں پہنچا۔تاہم امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے برخاست کرنےسےصاف انکار کردیا اور کہاہے کہ 100فیصد نتاشا برٹرینڈ اور ان کے ٹیم کے پیچھے کھڑے ہیں

Donald Trump demands CNN fire journalist Natasha Bertrand

اپنا تبصرہ لکھیں