کراچی کے سڑکوں پر اب ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کے لئے خوشخبری سنا دی کراچی کے سڑکوں پر اب ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی، حکومت سندھ نے خریداری کی تیاریاں شروع کر دیں، سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پیپلز بس سروس کے لئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا.سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ حکام کو بسوں کی خریداری کے لئے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایات کردی .

اپنا تبصرہ لکھیں