کوئی تبدیلی نہیں نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا.شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے گی . دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کردیں انکے حالات بڑے خراب ہیں مذکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کرا سکتے آپ کا خیال ہے کہ وہ مذاکرات کا نتیجہ نکالیں گے۔انہوں نے کہا کہ قبر ایک ہے اور مردے دو نہیں بلکہ تین ہیں پہلے میں دو کہتا تھا اب تین کہتا ہوں۔ نئے سال میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں