کیوبا میں بجلی کابڑابریک ڈاؤن،اسکولزاوردفاتربند

کیوبا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کے باعث پورے ملک کی بجلی بند ہوگئی.کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ فیل ہونے سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ بجلی معطل ہونے کے باعث اسکولز اور دفاتر میں چھٹی کردی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے اور مکمل بحالی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ گزشتہ روز کیوبا کے وزیر اعظم نے ملک میں جاری بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے تمام پبلک سیکٹرز کو بجلی کی فراہمی روک دی تھی۔

Cubans chat at night on a street during a nationwide blackout caused by a grid failure in Havana on October 18, 2024. Technical breakdowns, fuel shortages and high demand have caused the country’s thermoelectric power plants to constantly fail, forcing the government to declare an energy emergency and take measures such as closing schools and factories. (Photo by Adalberto ROQUE / AFP)

اپنا تبصرہ لکھیں