سوئی سدرن نے 12 ربیع الاول کے موقع پر گیس کا شیڈول جاری کر دیاہے جس کے مطابق کراچی میں رات دس سےصبح تک گیس بلا تعطل فراہم کی جائیگی صارفین کو گیس اب سے بلاتعطل 6 ستمبر کی رات دس بجے تک دستیاب رہے گی۔ترجمان سوئی سدرن کے مطابق صارفین کو فراہم کی جانے والی گیس جمعہ سے بلاتعطل 6 ستمبر کی رات دس بجے تک دستیاب رہے گی
