7 چیزیں جو کبھی فریج میں نہیں رکھنی چاہئیں، انہیں فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟

روز مرہ کی زندگی میں پھل، سبزیوں سمیت کئی ایسی کھانے کی اشیاء ہوتی ہیں جو ہم بغیر سوچے سمجھے اور اس کا فائدہ نقصان جانے فریج میں رکھ دیتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے ناصرف ہماری صحت کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ مذکورہ اشیا بھی خراب ہوجاتی ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ 7 اشیا کون سی ہیں جنہیں فریج میں بالکل نہیں رکھنا چاہیے۔

آلو وہ سبزی ہے جو ہر گھر میں سب سے زیادہ پکائی جاتی ہے، پھر چاہے وہ آلو گوشت کے ساتھ پکیں، قیمے یا خالی، اسے پسندیدہ اور مقبول سبزی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے فریج میں نہیں رکھنا چاہیے؟

آلو کو اسٹور کرنے کے لیے ٹھنڈی اور تاریک جگہ بہترین ہے، لیکن ریفریجریٹرز بہت ٹھنڈے ہوتے ہیں۔ آلو فریج میں رکھنے سے یہ ٹھنڈے ہوجاتے ہیں جو ان میں اسٹارچ پیدا کردیتے ہیں، اسٹارچ شوگر میں تبدیل ہوجاتا ہے جس سے آلو کا ذائقہ کم ہونے لگتا ہے۔

خربوزے کو فریج میں رکھنے سے اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ کم ہوجاتے ہیں، اس لیے اسے کمرے کے درجہ حرارت پر کھانا صحت مند ہے۔ خربوزے کو کاٹنے کے بعد تقریباً تین سے چار دن تک فریج میں رکھا جا سکتا ہے

عامر طور پر گھروں میں ڈبل روٹی کو فریج میں رکھا جاتا ہے، لیکن یہ غلط ہے۔
شہد کو فریج میں رکھنے سے اس کی ساخت خراب ہوجاتی ہے، اس میں دانے دانے آجاتے ہیں جو شہد کے ذائقے پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔

فریج سے باہر رکھنے سے شہد زیادہ عرصے تک چل سکتا ہے۔
ڈبل روٹی کو کمرے کے درجہ حرارت میں رکھنا چاہیے، کوشش کریں اسے جلد از جلد استعمال کرلیا جائے تاکہ فریج میں رکھنے کی ضرورت نہ پڑے۔

اپنا تبصرہ لکھیں