جوڈیشل کمیشن کیلئےعمران خان کو 7نام ارسال

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام بھجوا دیئے ۔ تجویز کردہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں ۔ قومی اسمبلی سے عمر ایوب ۔ اسد قیصر ۔ علی محمد خان اور عامر ڈوگر کے نام تجویز ۔ سینیٹ سے شبلی فراز ۔ محسن عزیز اور عون عباس بپی کے نام تجویز کیے گئے ۔ بانی پی ٹی آئی ان میں سے دو ناموں کی حتمی منظوری دیں گے.عمران خان کا تجویز کردہ نام اسپیکر کو بھجوایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں