امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کے پریس کانفرنس روم میں بلی کے داخل داخل ہوگئی،وائٹ ہاؤس کے سخت سیکیورٹی انتظامات کے باوجود ایک بلی نا صرف وائٹ ہاؤس میں داخل ہوئی بلکہ وہ پریس کانفرنس روم میں بھی پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔بلی کا نام سوفی بتایا جارہا ہے، سوفی پریس کانفرنس روم میں اس وقت داخل ہوئی جب کچھ وقت پہلے پریس کانفرنس ختم ہوئی تھی۔ بلی کے گلے میں ایئر ٹیگ موجود تھا جو ایک ٹریکنگ ڈیوائس ہے بعد میں وائٹ ہاؤس کے عملے نے بلی کے مالک کو ڈھونڈ کر بلی اس کے حوالے کردی۔