ایران کے جوہری پروگرام دو سال پیچھے دھکیل دیا ہے.اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیل نے ہفتے کو دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلے ہی ایران کے جوہری پروگرام کو کم از کم دو سال پیچھے کر دیا ہے۔اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈون سار نے کہا ہے کہ ہم جو اندازہ لگا رہے ہیں اس کے مطابق ہم نے پہلے ہی کم از کم دو یا تین سال کے لیے ان کے پاس جوہری بم کے امکان میں تاخیر کر دی ہے۔سار نے کہا کہ اسرائیل کا ایک ہفتہ طویل حملہ جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس خطرے کو دور کرنے کے لیے وہ سب کچھ کریں گے جو ہم وہاں کر سکتے ہیں۔

Iran’s nuclear program has been pushed back by two years, Israeli Foreign Minister says

اپنا تبصرہ لکھیں