کراچی میں ملیر اور اطراف میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے علاقے ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔کراچی کے علاقے ملیر میں تقریبا ساڑھے 6 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور مرکز میلر میں 67 میل گہرائی میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ یکم جون سے اب تک 52 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ جون کے مہینے میں 52 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے

Earthquake tremors felt once again in Malir and surrounding areas of Karachi

اپنا تبصرہ لکھیں