کیلی فورنیا میں جدید ترین امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گرکرتباہ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق گرنے والے لڑاکا طیارے کا پائلٹ بحفاظت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا تاہم حادثے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔جنگی طیاہ سینٹرل کیلی فورنیا میں نیول ائیربیس اسٹیشن لیمور میں گرا۔ امریکی نیوی نے تصدیق کر دی ہے۔

The latest American F-35 fighter jet crashes in California

اپنا تبصرہ لکھیں