شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا ہےکہ ایسے ہی شور مچایا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری نہیں ہوگی لیکن ہم پرامید ہیں کہ ستمبر میں آئی ایم ایف کا منظوری دےگا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے سعودی وزیرخزانہ سے بھی بات چیت مثبت رہی، چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب اماراتمثبت ہے، ایگزیکٹو ڈائریکٹرزکے ذریعے آئی ایم ایف کواعتماد میں لیں گے۔
ن کا کہنا تھا کہ تاجروں سے ٹیکس وصولی کیلئے حکومت پرعزم ہے، تاجروں سے ٹیکس لےکر سہولتیں بھی فراہم کریں گے، اس معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا ہے اور لے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں