بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیابالی وڈکپل ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان گزشتہ برس سے طلاق کی افواہیں
ابھیشیک صحافیوں پر شادی کی انگوٹھی دکھا کر تاحال شادی شدہ ہونے کا دعویٰ کرچکے ہیں لیکن اس کے باوجود بھارتی میڈیا کے کیمروں کی نگاہیں بچن فیملی کی ہر حرکات وسکنات کو مرکوز رکھے ہوئے ہیں۔
حال ہی میں سامنے آنے والی بچن فیملی کی ویڈیو نے ایک بار پھر ایشوریا اور ابھیشیک بچن کے مداحوں کو اداس کردیا ہے۔