شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ سے دعا سلام ہے، انکی فیملی سے قریب ہوں: مریم نفیس

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی سابق بوائے فرینڈ سے تاحال دعا سلام ہے اور اس بات کا علم ان کے شوہر کو بھی ہے

دوران شو میزبان نے مریم نفیس سے سوال کیا کہ اگر کوئی لڑکی آپ کو فولو کرے تو آپ ایک اچھے ازدواجی تعلق کیلئے ان لڑکیوں کو کیا مشورہ دیں گی؟
اس پر مریم نفیس نے بتایا کہ ’ لڑکیوں کو اپنی ہربات شوہروں کو بتانی چاہیے لیکن وہ بات سابق بوائے فرینڈ سے ملنے کی نہ ہو ‘ ۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہر رشتے کی کچھ حدود ہوتی ہیں جس پر دونوں کو عمل کرنا چاہیے، میں بھی اپنے شوہر کو ہر بات بتاتی ہوں۔

ان کی بہن آج بھی میری بیسٹ فرینڈ ہے اور اس بات کا علم میرے شوہر کو بھی ہے، انہیں اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں‘۔

واضح رہے کہ مریم نفیس نے 2021 میں امان احمد سے شادی کی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں