کملا ہیرس کی مقبولیت میں ایک فیصدکمی

کملا ہیرس کی مقبولیت ایک فیصد گرگئی ہے امریکی ٹی وی نے پول آف دی پولز کے نتائج جاری کر دیئے امریکی میڈیا کے مطابق کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے، میڈیا سروے میں کملا ہیرس کو اڑتالیس اور ٹرمپ کو سینتالیس فیصد مقبولیت حاصل ہے، ایک ہفتے کے درمیان کملاہیرس کی مقبولیت ایک فیصد تک گر گئی ہے گزشتہ ہفتے کملا ہیرس کو اننچاس فیصد اور ٹرمپ کو سینتالیس فیصد مقبولیت حاصل تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں