پی آئی اے کی اکتیس اکتوبر کو بڈنگ سے متعلق نجکاری کمیشن کا اجلاس منگل کوہوگا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی بولی کے لیے چھ میں سے صرف ایک گروپ نے پیشگی رقم جمع کرائی ہے.5گروپوں میں سےکسی گروپ نےپیشگی رقم جمع نہیں کرائی.ز=ذرائع کے مطابق خریدار کمپنی3برس میں 5سوملین ڈالرسرمایہ کاری کرےگی جبکہ جہازوں کی تعداد3برسوں میں20سےبڑھاکر45 تک کی جائےگی.