تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک سے آدھے کلومیٹر کی دوری پر

پی ٹی آئی کا قافلہ رکاوٹیں دور کرتے ہوئے سیوینتھ ایونیو تک پہنچنے میں کامیاب کامیاب ہوگیا . مظاہرین جناح ایونیو پر تمام کنٹینرز کو ہٹایا رہے ہیں ِ ذرائع کے مطابق زیرو پوائینٹ عبور کرنے کے بعد پولیس بھی ابتدائی شیلنگ کے بعد غائب ہوگئی .مظاہرین رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے نے چائنہ چوک جانب بڑھ رہے ہیں جہاں سے ڈی چوک کا فاصلہ آدھے کلومیٹر کا بھی نہیں ہے کارکنوں کا کہنا ہےہ وہ ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں