پی ٹی آئی کے مظاہرین کا ڈی چوک پر فوجی اہلکاروں سے دوستانہ

پی ٹی آئی کے مظاہرین نے دی چوک پہنچ کر فوجی جوانوں سے ہاتھ ملائے اور گلے لگایا جبکہ کنٹینر پر موجود فوجہ جوان مظاہرین کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے رہے .فوجی جوانوں کی جانب سے یہ اعلانات ہوئے کہ احتجاج سب کا حق ہے. توڑ پھوڑ نہ کریں لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں ان اعلانات کے بعد پی ٹی آئی کے مظاہرین کنٹنرز پر چڑھ گئے اور فوجی جوانوں سے گھل مل گئے

اپنا تبصرہ لکھیں