پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل فون گم ہو گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل فون گم ہو گیا۔ بابر اعظم نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرا فون گم ہوگیا ہے۔انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ میں نے اپنے تمام رابطہ نمبرز بھی کھو دیے ہیں، جیسے ہی تمام نمبرز اور فون مل جائے گا تو میں سب سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔ انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں